چوہدری محمد افسر ریڈر آف سول کورٹ اعوان عدل (جہلم) کے خٰیالات قائد اعظم کے بارے میں‌

سروے..گل بہار بانو
قائد اعظم ڈے
السلام و علیکم !
وعلیکم السلام.
کیسے ہیں سر؟
جی اللہ کا شکر الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں ۔
سر کیا نام ہے آپ کا ؟
میرا نام چوہدری محمد افسر ہے ۔
سر آپ کس پیشے سے منسلک ہیں؟
جی میں ریڈر ہوں سیول کورٹ ایوان عدل جہلم میں ۔
ماشاءاللہ
سر آپ کس علاقے کی رہائشی ہیں؟
جہلم پنڈا دن خان
سر قومی لیڈر قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں سروے کر رہی ہوں تو جیسے آپکو پتا ہے کہ آج 25 دسمبر ہے ۔پوری قوم قائد اعظم ڈے منا رہی ہے قیمتی وقت میں سے اگر تھوڑا سا وقت مل جائے تو آپ سے چند سوالات کرنا چاہتی ہوں۔ یوم قائدا اعظم کے حوالے سے
جی ضرور
سر میرا آپ سے پہلا سوال ہے
جیسے آپ بھی ہمارے لیڈر قائداعظم رحمۃ اللہ کے پیشے سے منسلک ہیں۔ تو میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ

سوال:- آپ کے خیال میں قائدا اعظم کی وکالت کی سب سے نمایاں خصوصیت کیا تھی؟
جواب:- دیکھیں میرے خیال میں قائد اعظم کی وکالت کی سب سے بڑی نمایاں خصوصیات، اصول پسندی اور دیانتداری ہے کیونکہ وہ ایک اصول پسند اور دیانت دار انسان تھے ۔
حوالے سے کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟
جواب:-میں یہ پیغام دینا چاہوں گا کہ اج ہم قائد اعظم کی بدولت پاکستان جیسے ازاد ملک میں رہ رہے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ انہوں نے جو ہمیں سکھایا مطلب محنت ایمانداری سچائی ثابت قدمی۔ تو ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنا چاہیے تعلیم حاصل کریں اور اچھے اور کامیاب انسان بنیں اور اپنے ملک کا نام روشن کریں۔۔

ختم شد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ لکھیں