چار ملٹی کلچرل تنظیمیں ایوارڈ کے لیے نامزد

اوسلو میں پانچ دسمبر کو ملٹی کلچرل تنظیم کو ایوارڈ دیا جائے گا۔ جبکہ اس مقصد کے لیے چار تنظیموں کو نامزد کیا گیا ہے۔جیوری کے اراکین نے لوگوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی رائے فون کی ایس ایم ایس پر بھیج کر اس فیصلے میں شامل ہو سکتے ہیں۔ایوارڈ کے لیے نامزدکی جانے والی چار فلاحی تنظیموں میں نارویجن فولکے یلپ،نوجوانوں کی تنظیم،گلی میں کھیلنے والے بچوں کی تنظیم اور نوجوان سکھوں کی تنظیم پگڑی والے دن اور ماندل کی ریڈ کراس تنظیمیں شامل ہیں۔
Nour Aburashid fra Norsk folkehjelp Solidaritesungdom, Richard Kiwanuka fra Bring children from streets og Way forward, Sumeet Singh Patpatia fra Turbandagen og Unge Sikher og Ziad Al-Taha fra Mandal R248de kors.
ایس ایم ایس بھیجنے کی آخری تاریخ ستائیس نومبر ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں