پناہ گزین بچے سترہ گھنٹوں کے لیے بند

ریڈکراس سنے حکومت کے اس رویہ پر نقطہ چینی کی ہے جو اس نے کم عمر پناہ گزین بچوں سے پچھلے برس روا رکھا۔اس میں بچوں کی آمد کے بعد انہیں سترہ گھنٹے تک ایک جگہ پر بند رکھنا بھی شامل ہے۔اخبار وی جی کے مطابق ڈائیریا میں مبتلا بچوں کے ڈائپرز تبدیل کرنے کا کوئی انتظام نہیں تھا اور انہیں کھلے آسمان کے نیچے سونا پڑا۔ریڈ کراس کے ڈیپارٹمنٹ مینیجر میڈز کے مطابق یہ انتہائی نا گفتہ صورتحال تھی۔پارلیمنٹ کی سیکرٹری Marit Berger مارت کے مطابق وزارت انصاف اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ وہ اس صورتحال کو بہتر کرنے کے لیے کیا اقدامات کر سکتی ہے۔اس کے علاوہ وزارت ریڈ کراس کی تنقید سے متفق نہیں ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں