پناہ گزین بچوں کی ناروے واپسی

وہ پناہ گزین بچے جو کہ ناروے میں چارسال گزار چکے تھے۔انہیں پچھلے سال ناروے سے واپس اپنے ممالک میںبھیج دیا گیا تھا۔اس کے بعد حکومت نے دو سیاسی پارٹیوں سے انہیں واپس لانے کا معاہدہ کیا۔حکومت نے ان بچوں کے لیے نرم پالیسی اپنائی۔اس کے ساتھ ساتھ کئی خاندانوں کو ناروے سے باہر بھیج دیا گیا ہے۔چھبیس غیر ملکی خاندانوں نے پناہ کی درخواست دی تھی۔جن میں سے تین کو رہائشی ویزہ دیا گیا ہے۔جبکہ امیگریشن محکمہ باقی خاندانوں کی درخواستوں کا فیصلہ اگلے ہفتے کرے گا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں