پناہ گزینوں کو ملازمت کی فراہمی کے لیے انٹرویو کی شرط ہٹا نے کی تجویز

حکومت نے پناہ گزینوں کو ملازمت فراہم کرنے کیلیے اس سے پہلے اسائلم انٹر ویو کی شرط ختم کر دی ہے۔یہ تجویز وزارت انٹی گریشن اور امیگریشن کی جانب سے پیش کیے گئے وائٹ پیپرز کا حصہ ہے جو کہ وزیر لست ہاؤگ کی جانب سے دی گئی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں نارویجن لیبر مارکیٹ میں کام کرنے والوں کی پہچان ہو نی چاہیے کہ وہ کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں۔لیکن اگر یہ بات یقینی ہے کہ انہیں ناروے میں رہنے کی اجازت دی جائے گی تو پھر یہ لوگ کام شروع کر سکتے ہیں۔Agenda-affiliated Sylo Taraku
جو کہ انٹیگریشن کے موضوع پر لکھی جانے والی کتاب کے مصنف ہیں نے ٹی وی ٹو سے کہا کہ کہ نئی پالیسی کا پناہ گزینوں پر کم اثر پڑے گا۔اس لیے کہ ناروے میں شناخت کا نظام پہلے ہی بہت سخت ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں