پانچ میں سے ایک پناہ کی درخواستیں مسترد

پانچ میں سے ایک پناہ کی درخواستیں مسترد
یو این ای کے مطابق ہر پانچ افراد میں سے ایک فرد کی درخواست کو مسترد کر دیا جاتا ہے۔پروفیسر نے کہا ہے کہ روزنامہ وی جی کے مطابق پچھلے برس ماہ اگست میں بہت بڑی تعداد میں ہائی کورٹ میں اپیک کی جانے والی درخواستوں کو مسترد کیا گیا تھا۔قانون کے پروفیسر میڈز Mads Anden230s کا کہنا ہے کہ میرے نزدیک یہ بات غیر ذمہ دارانہ ہے ۔محکمہء امیگریشن جبری طور پر ایسے نقاط قانون میں ڈھونڈ کر استعمال کر رہا ہے جن سے درخواستوں کو آسانی سے رد کیا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ رد کی ہوئی درخواستوں کی اپیل کا قانون موجود ہے لیکن اتنی بڑی تعداد میں درخواستیں رد کرنے کے نتائج بہتر نہیں ہوں گے۔
یو این ای کی ڈائیریکٹر Ingunn-Sofie Aursnes انگن صوفیہ کا کہنا ہے کہ یہ بات درست نہیں کہ مسترد کی جانے والی درخواستوں کی تعداد ذیادہ ہے۔ذیادہ تر کیسز عدالت اور محکمہء ی اتفاق رائے سے ہی حل کیے جاتے ہیں۔جب ہم عدالت میں کوئی کیس ہارتے ہیں اسکی بہت ہی خاص وجوہات ہوتی ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں