بیشترای ای اےEEA سے باہر کے ملازمین کو اس وقت بیروزگاری الاؤنس حاصل کرنے کا حق نہیں دیا گیا جب انہیں عارضی طور پرملازمتوں سے برخواست کیا گیا۔ اس لیے کہ ناروے میں غیر ملکی ملازمین کے بے روزگاری الاؤنس حاصل کرنے کے حق کا انحصار
ملازمت کی شرائط پر ہوتا ہے۔ایسے ملازمین جو کہ کسی خاص محکمہ یا کوٹہ سسٹم کے تحت یہاں آتے ہیں ملازمت ختم ہونے کی صور ت میں کوئی دوسری ملازمت نہیں کر سکتے۔ایسی صورت میں انہیں بیروزگاری لاؤنس ملتا ہے جبکہ غیر ملکی ملازمین کسی دوسری جگہ ملازمت کرنے کی صورت میں بیروزگاری الاؤنس حاصل کرنے کا حق کھو دیتے ہیں۔
NTB/UFN