ناروے میں خواتین کی ملازمتیں

ایک ڈکٹریٹ کے مقالہ میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ جب ملازم پیشہ خواتین چھٹی پریا پینشن پرچلی جاتی ہیں ۔تب ان کی بیٹیاں ان کی جگہ پرملازمت کرتی ہیں۔اس تحقیقی مقالے کے مطابق پینشن کے اثرات ملازمت پیشہ خواتین کی بیٹیوں پر حیران کن ہیں۔یہ بات برگن یو نیورسٹی میں شعبہ اکنامکس کی ڈاکٹرجولین نے مقامی اخباربرگن ٹائمز سے کہی۔یہ ویلفئیر اسکیم کا اس قدر فائدہ مند اقدام ہے جس کا اندازہ لگانا پہلے بہت مشکل تھا۔بچوں کی پیدائش اور دیکھ بھال کے سلسلے میں روزمرہ زندگی میں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ کاروبار سیٹ کرنے اور ملازمت کے حصول میں ان بچوں کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن کے والدین نہیں ہیں۔
اس تحقیقی مقالہ کا جرائو اس سال کے آخر تک متوقع ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں