
ماہ محرم کو اکثریت واقعہء کربلاءکے حوالے سے پہچانا جاتا ہے جبکہ جبکہ اس ماہ میںار بھی اہم واقعات پیش آئے ہیںجن کے حوالے ہمیںاسلامی تاریخی کتابوںمیںملتے ہیں.ان میںسے چند یہ ہیں.
کرہءارضکی تخلیق و پیدائش
حضرت آدم کی پیدائش
دنیا کا خاتمہ بھی اسی ماہ میںمتوقع ہےبے شک واقعہء کربلاء اسلامی تاریخکا ہم ترین باب ہے لیکن پورے ماہ محرم کو اسی حوالےسے پہچاننا درست نہیں ہمیںدس محرم تک خوشی کی تقریبات اور شادی بیاہ جیسی تقریبات نہیںمنعقد کرنی چاہیں.دیکھا جائے تو یہ ماہ اس روئے زمین کےلیے نہائیت اہم ہے .
ہمیںاس ماہ کے آغاز میںشکرانے کے نوافل ادا کرنے چاہیں.ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہم مسلمان اپنی روزمرہ کے مطابق پلان بنائیںلیکن امت مسلمہ کی غیر ذمہ داریوںکی وجہ سے اسلامی مہینے صرف عید شب برآت اور عاشورہ تک ہ محدود ہو کے رہ گئے ہیں.جو کہ درست رویہ نہیں.ہمیںچاہیے کہ ہم ہر اسلامی مہینے کے بارے میںاپنے بچوںکو بتائیں اپنی روزمرہ کی زندگیوںمیں اسلامی مہینوںکی برکتیںبھی شامل کریں.
اسس سلسلے میں آپ بھی اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیںاور اس پورے ماہ محرم میںاسکی اہمیت پر معلومات اکٹھی کریںاور سائٹپہ بھیجیں

Recent Comments