لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِىٓ اَحْسَنِ تَقْوِيْمٍ

ہتھیلی پر بال نہیں بنائے ورنہ کام میں دقت ہوتی۔ پیروں کو آگے کی طرف لمبا کردیا ورنہ انسان دو پیروں پر کھڑا نہ ہوپاتا چلتا تو گر جاتا۔ ہاتھوں کی انگلیاں اگر پیروں کی انگلیوں کی طرح چھوٹی ہوتی تو پکڑ میں مشکل ہوتی۔ اتنی حکمت سے بنے ہوئے انسان کا وجود کس ذات کا پتہ بتا رہا ہے۔ بیشک وہ معبودِ حقیقی وہ خالقِ عظیم اکیلا الله ہے۔
لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِىٓ اَحْسَنِ تَقْوِيْمٍ
بے شک ہم نے انسان کو بڑے عمدہ انداز میں پیدا کیا ہے۔ ( سورہ التین، 4)

اپنا تبصرہ لکھیں