یہ غور کرنے کی ضرورت ہے کہ آیت کریمہ میں کیا ہے؟ یہ ایک بڑی سادہ سی اسٹیٹمنٹ ہے:
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
“Oh God! You are Right, I am Wrong, Sorry.”
سادہ سی بات ہے کہ اے پروردگار مجھ سے غلطی ہوگئی ہے۔ مکمل تو آپ ہو کہ آپ سے غلطی ہو ہی نہیں سکتی۔ میرے کمپیوٹر میں آپ نے پہلے ہی غلطی کی گنجائش رکھی تھی، سو غلطی ہوگئی۔ میں خسارے میں چلا گیا ہوں۔ میری خطا معاف کیجئے! اس سادہ سے اعتراف پر پروردگار نے قرآن میں لکھا ہوا وعدہ دے دیا: وَكَذٰلِكَ نُـنْجِى الْمُؤْمِنِيْنَ “اور اِسی طرح ہم مومنوں کو بچا لیا کرتے ہیں”

Recent Comments