ہفتے کی دوپہر ڈیڑھ بجے ایک شخص جو کہ فضا میں پرواز کر رہا تھا ایک چھت پر لینڈ کرنے کے بعد گر کر زخمی ہوا اور ہلاک ہو گیا۔ یہ اطلاع Sogn og Fjordane فیورڈانے پولیس اسٹیشن نے ٹویٹر پر دی۔
اس وقت موقع پر موجود پولیس اور فضائی ایمبولینس کے عملے نے بھی اس شخص کی مدد کی لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔اس حادثہ کا نوٹس پولیس نے دوپہر ڈیڑھ بجے لیا جب یہ شیر ڈال Skjerdal road روڈ پہ پیش آیا۔
NTB/UFN