فرانسس میں پیرس کے مضافات میں ڈزنی ورلڈ کے پاس ایک چیتے کو کئی لوگوں نے دیکھا ۔یہ چیتا اپنی جھلک دکھا کر غائب ہو گیا۔لوگ اسے تلاش کر رہے ہیں تاہم یہ چیتا ابھی تک لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہے۔اب لوگوں کا خیال ہے کہ یہ چیتا نہیں بلہ بلی تھی۔
فرانسیسی محکمہء انسداد حیوانات کی تحقیق کے مطابق نظر آنے والا چیتا درحقیقت بلی کی نسل کا یک جانور ہے جسے چیتا سمجھ لیا گیا ہے۔جمعہ کی شام کو محکمہء حیوانات نے اعلان کیا کہ قرب و جوار میں کوئی چیتا نہیں ہے تاہم لوگ ابھی تک اسے تلاش کرنے میں مصروف ہیں۔محکمہء پولیس اور ملٹری کے افراد اس چیتا نماء بلی کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔
UFN/NTB
dilchasp khabar hai, insaan ko dar to lage ga na
جی آپ نے سنا تو ہو گا کہ دودھ کا جلا بھی چھاج پھونک پھونک کر پیتا ہے۔