سٹاک ہوم(عارف کسانہ؍نمائدہ خصوصی) عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک خصوصی تقریب مورخہ 28 دسمبر
بروز پیر تین بجے منعقد ہوگی۔ سفارت خانہ پاکستان ہر سال عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر تقریب منعقد کرتا ہے۔ سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے سویڈن میں مقیم تمام پاکستانیوں کو شرکت کی عام دعوت ہے۔ بروز پیر تین بجے منعقد ہوگی۔ سفارت خانہ پاکستان ہر سال عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر تقریب منعقد کرتا ہے۔ سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے سویڈن میں مقیم تمام پاکستانیوں کو شرکت کی عام دعوت ہے۔