ضلع جہلم سے گل بہار بانو کی اہل وطن کو یوم آزادی کی مبارکباد

السلام علیکم!
میری اور جہلم کی بہادر اور محب وطن عوام کی طرف سے پوری پاکستانی قوم کو پاکستان کے
اٹھترویں جشن آزادی کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
اللہ ہمارے پیارے وطن کو ترقی امن اور خوشحالی سے نوازے۔۔۔
آمین

اپنا تبصرہ لکھیں