شامی پناہ گزینوں کا ناروے میں پناہ حاصل کرنے سے انکار

محکمہء امیگریشن کی ڈائیریکٹر نے بتایا ہے کہ ہر دس میں سے ایک شامی پناہ گزین ناروے میں پناہ حاصل کرنے کی آفر سے انکار کر دیتا ہے۔غالباً ایسا وہ ناروے کے مختلف ماحول کی وجہ سے کرتے ہیں۔کئی شامی پناہ گزین یہاں اسکولوں میں لڑنے لڑکیوں کو تیراکی سکھانے کی تعلیم پر حیران ہوئے جبکہ کئی عورتوں کے لیے گھروں سے باہر جا کر کام کرنا ایک عجیب بات تھی۔تاہم شامی پناہ گزینوں کی اکثریت یہاں کے ماحول میں خوش ہوتی ہے۔
TV2/ UFN

اپنا تبصرہ لکھیں