!!! سویڈش سطح سمندر پر پر اسرار آبدوز

سویڈش اخبار ایکسپریس کے مطابق ایک روسی جہاز اس وقت سویڈن کے ساحل کی جانب برواں دوا ہے۔ اخبار کے مطابق اس بحری جہاز میں ایک کمرہ بحری آبدوزوں کا ہے۔کچھ روز پہلے سویڈش سمندر کی سطح پر ایک بحری آبدوز ظاہر ہو کر دوبارہ غائب ہو گئی۔جس کی تلاش جاری ہے ۔تاہم روس نے اس بات سے انکار کر دیا ہے کہ اس نے کوئی آبدوز سویڈن بھیجی ہے۔ایک سویڈش شخص نے سطح سمندر پر ظاہر ہونے والی کشتی کی تصویر بھی بنائی تھی۔سویڈش سیکورٹی حکام نے پر اسرار اور غیبی آبدوز کی تلاش کے لیے اسٹاک ہوم کے سمندر میں دو سو افراد متعین کر دیے۔
سویڈش آلہء سمت نے ایک روس کی جانب جانے والی ایک ایمرجنسی میل کی نشانہی کی ہے ۔مگر روس بدستور سویڈش علاقے میں اپنی آبدوز کی موجودگی سے انکاری ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں