سائرہ جبین on چھٹیوں کے مزے اور تفریحات: “یہ تحریر بہت خوبصورت انداز میں لکھی گئی ہے ۔ اس میں شعبہ تعلیم اور صحت کے بارے میں ذکر…” اگست 12, 23:57
زاہدہ عظمت on چھٹیوں کے مزے اور تفریحات: “السلام علیکم!”چھٹیوں کےتفریحات اور مزے” تحریر نے بچپن کی یاد تازہ کردی۔چھٹیوں کا نام ذہن میں آتے ہی ذہن میں…” اگست 12, 22:53
Tooba on چھٹیوں کے مزے اور تفریحات: “بہت خوبصورت تحریر ہے چھٹیوں کا ذکر آتے ہی واقعی دل خوش ہو جاتا ہے، مگر آپ نے جس زاویے…” اگست 12, 12:38
Aleena Masood on چھٹیوں کے مزے اور تفریحات: “یہ بہت اچھا موضوع ہے ہمیں گرمیوں کی چھٹیاں خوشی، آرام اور فائدہ مند کاموں کے ساتھ گزارنی چاہئیں۔ روزانہ…” اگست 12, 05:14
رومانیہ کے باون سالہ شہری کو تیرہ سالہ لڑکی کو ناروے غیر قانونی طور پر لانے کے الزام میں ایک سال کی قید سنائی گئی۔یہ کیس برگن شہر میں تحفظ اطفال کے شعبے میں درج کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق رومانیہ کے شخص نے تیرہ سالہ لڑکی کی شادی زبردستی اپنے بیٹے سے کی تھی۔جس کے لیے اس نے اس کے والدین کو دس ہزار ڈالر دیے جو کہ چوراسی ہزار نارویجن کرونے کے برابر ہیں۔
اس کے بعد اسے ناروے لا کر بھیک مانگنے پر مجبور کیا گیا۔نارویجن نیوز بیو رو نے ناکام ہونے والے رومانیہ کے وکیل سے اس بارے میں تبصرہ کرنے کو کہا جو کہ اس نے نہیں کیا۔اس لیے اس بات کا امکان ہے کہ سزا کے خلاف اپیل نہیں کی جائے گی۔
NTB/UFN
Recent Comments