درامن میں کلچرل فیسٹیول

dav
dav

گزشتہ ہفتے درامن شہر میں بہت وسیع پیمانے پر ثقافتی میلہ کا اہتمام کیا گیا۔میلے میں مختلف ممالک کے کھانوں اور ملبوسات کے اسٹالز لگائے گئے۔جبکہ معروف عالمی ریکارڈ ہولڈر اعجازالحق نے بیک وقت ایک ہزار پتنگیں اڑانے کا مظاہرہ بھی کیا ۔

drammen ptang.jpg....11درامن میلے میں پاکستانی ثقافتی اسٹال بھی لگایا گیا تھا،جس پر رفعت سلطانہ نے پاکستان کی روائتی صراحی اٹھا کر دیہی ثقافت کی منظر کشی کی۔جبکہ انڈین لباس کے اسٹال پر خواتین کو ساڑھی باندھنی اور مردوں کو پگڑی باندھنا سکھائی گئی۔
درامن میں ہر سال دو میلے منعقد کیے جاتے ہیں جو کہ کاؤنٹی کے زیر انتظام ہوتے ہیں۔علاقے کے افراد نے میلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

drammen 2.....

Graphic1dramen 3
UFN

اپنا تبصرہ لکھیں