جز وقتی عہدوں پر خواتین کی برتری برقرار

خواتین کا چودہ فیصد حصہ جز وقتی کام کرتا ہے جبکہ مردوں میں یہ اوسط چھ فیصد ہے۔جبکہ ایک اور سروے رپورٹ کے مطابق ملازمتیں حاصل کرنے کی مارکیٹ میں جنس کی بنیاد پر بہت فرق پائے جاتے ہیں۔یہ فرق عہدوں اور معاوضوں میں ہیں۔چھ فیصد خواتین کا کہنا تھا کہ انکی سالانہ آمدن پانچ سے سات لاکھ کراؤن تک ہے۔
جبکہ اس کے مقابلے میں اٹھارہ فیصد آدمیوں کی آمدن اتنی ہے اورچوبیس فیصدمردوں کے پاس سربراہوں کی عہدے ہیں ۔اس کے مقابلے میں صرف دس فیصد خواتین سربراہ ہیں۔جبکہ کئی سالوں سے مردوں اور خواتین کے کام کرنے کے اوقات ایک ہی جتنے ہیں۔
NTB/UFN
اپنا تبصرہ لکھیں