جرمنی میں ممنوعہ الفاظ استعمال کرنے کے جرم سیاستدان کو تیرہ ہزار یورو کا جرمانہ عائد

جرمن سیاستدان بیورن ھو کے
نے دو ہزار بائیس کے الیکشن میں جرمنی میں ممنوعہ نعرہ جس میں نازی کے الفاظ استعمال کیے گئے تھے کی وجہ سے سیاستدان کو تیرہ ہزار یورو کی خطیر رقم کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔یہ نعرہ ہٹلر کے ایک نیم فوجی گروپ نے استعمال کیا تھا اسکا مطلب ہے کہ ” سب کے لیے جرمنی ہے “۔جرمن لیڈر کا کہنا ہے کہ یہ بات ان کے علم میں نہیں تھی کہ یہ نعرہ ہٹلر نے استعمال کیا تھ،اس لیڈر کا شمار انتہائی دائیں بازو کی پارٹیوں اور امیگریشن مخالف اور اسلام مخالف گروپ میں ہوتا ہے۔ماہ ستمبر میں وہ تھورنگا ریاست میں حکومتی سربراہ کے عہدے کے لیے الیکشن میں کھڑے ہوئے تھے۔انہیں ریست میں زبردست حمائیت حاصل ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں