تشدد اورچوری کے واقعات میں کمی

سن دو ہزار پندرہ میں نو اعشاریہ چھ فیصد تشدد اور چوری کے واقعات ریکارڈ کیے گئے۔ اس سال مین لوگوں نے پچھلے برسوں سے کم جرائم کے واقعات کی رپورٹ دی ہے۔یہ سروے رپورٹ سن دو ہزار پندرہ میں مرتب کی گئی جس کے مطابق لوگوں کو سال میں ایک مرتبہ چوری تشدد اور دیگر جرائم کا سامنا کرنا پڑا۔
سن دو ہزار پندرہ میں مرتب کیے گئے سروے کے مطابق سولہ سال یا س سے ذیادہ عمر کے افراد کو سال میں ایک مرتبہ یا اس سے ذائد بار تشدد،مالی نقصان یا چوری جیسے جرائم کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اس کے مقابلے میں چالیس ہزار بڑی عمر کے افارد کو سال مین ایک مرتبہ اس قسم کے واقعات کا سامنا کرنا پڑا۔تاہم ان واقعات کی اوسط گذشتہ برسوں کے مقابلے میں کم رہی جو کہ سن دو ہزار بارہ میں بارہ فیصد جبکہ سن دو ہزار ایک سے لے کر سن دو ہزار سات تک یہ اوسط چودہ اور بارہ فیصد کے درمیان رہی۔جبکہ اس سے پچھلے سالوں میں سن انیس سو ستانوے تک میں ایسے واقعات کا شکار ہونے والے بڑی عمر کے افراد میں یہ تناسب سترہ فیصد تک تھا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں