بچوں سے بد سلوکی کی ارتکاب کرنے والوں کی اکثریت جوانوں پر مشتمل

NCIS این سی آئی ایس کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق بچوں سے بدسلوکی کرنے والوں کی اکثریت جوانوں پر مشتمل ہے۔رپورٹ کے مطابق چودہ سال سے کم عمر کے بچوں پر جنسی تشدد کرنے والے افراد کی عمریں بیس اور چوبیس سال کے درمیان تھیں۔یہ تحقیق جیلوں میں بدسلوکی کے ایک سو سات کیسز میں کی گئی جس میں ایک سو بتیس بچے تشدد کا نشانہ بنے ۔اس کے علاوہ اس تحقیق میں قانون نافذ کرنے والے اور دیگر متعلقہ افراد سے انٹر ویوز بھی کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق بڑی تعداد میں بچوں کو شدید بد سلوکی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ بارہ فیصد واقعات کو فلم بند کیا گیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں