بائیس مارچ پانی کا دن

سن انیس سو ترانوے سے بائیس مارچ پانی کا دن منایا جاتا ہے۔دنیا میں ایک کروڑ کے قریب افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔پانی زندگی کی ایک اہم ضرورت ہے۔اس دن کو مناے کا مقصد دنیا میں لوگوں کی توجہ پانی کی کمی سے پیدا ہو ہونے والے مسائل کی جانب مبزول کرانا ہے۔بین الاقوامی تنظیم ایف این اس بات کا فیصلہ کرتی ہے کہ مسلہء کو کیسے اجاگر کیا جائے۔صاف پانی کی فراہمی ایک بڑا مسلہء بنتی جا رہی ہے۔دنیا میں بہت پانی ضائع بھی ہوتا ہے جبکہ کئی لوگوںکو پانی دستیاب ہی نہیں۔
اس ضمن میں مندجہ ذیل موضوعات پر کام کیا جائے گا۔
پانی اور صحت،پانی کا ایکو سسٹم ،پانی اور شہری زندگی ،پانی اور انڈسٹری پانی اور طاقت اور پانی اور خوراک ۔اس سلسلے میں اوسلو کے سائینس پارک میں چوبیس مارچ بروز جمعرات مباحثہ منعقد ہو گا۔ جس میں ناروے اور باقی دنیا میں پانی کی فراہمی کی صورتحال کے مسائل پر گفتگو ہو گی۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں