ایک گھرکو دو مرتبہ جلانے کی کوشش

السٹائن کاؤنٹی میں ارکین وطن کی ایک کالونی میں نسبتاً ایک الگ تھلگ گھر کو پچھلے تین ہفتوں کے دوران دو مرتبہ خاکستر کرنے کی کوشش کی گئی۔یہ ھر کالونی کے باقی گھروں سے نسبتاً الگ تھلگ ہے۔اتوار کی صبح بھی اس گھر میں آتشزدگی ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق ابھی تک اس آتشزدگی کی وجہ نسلی منافرت کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔
پچھلے تین ہفتوں کے دوران اس سلسلے میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔اس نے اعتراف جرم تو کر لیا ہے مگر اس کا تعلق دونون آتشزدگیوں سے نہیں۔ یہ بیان سن مور پولیس اسٹیشن کی آپریشن پولیس آفیسر شیلے Grete Hjelle نے دیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں