ایران میں سویڈش وزیر کے شال اوڑھنے پر تنقید

سعودی عرب میں وہ شال لینے کی پابندی ہیں۔۔
سویڈش وزیر تجارت نے شامی جنگ کے سلسلے میں مذاکرات کے لیے ایران کا دورہ کیا۔سویڈش خاتون وزیر نے ایران کے رواج کے مطابق وہاں سر پر شال اوڑھ لی۔سویڈش وزیرکے شال اوڑھنے پر سویڈش پارٹی کے لیڈر نے تنقید کا نشانہ بنیا کیونکہ شال اوڑھنے کو سویڈن میں خواتین کے کمتر ہونے کا تاثر لیا جاتا ہے جبکہ یہاں مرد اور عورتوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں۔اس تنقید کے جواب میں وزیرتجارت نے کہا کہ انہوں نیا یسا ایران کے سخت قانون کی پاسداری کرتے ہوئے کیا تھا۔تاہم وہ سعودی عرب کے دورہ کے دوران سر پر شال نہیں لیں گی کیونکہ وہاں ایسی پابندی نہیں ہے۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں