اٹھہتر سالہ شخص کو بیوی کی پٹائی پر چھ ماہ کی سزائ

آسکر میں ایک اٹھہتر سالہ شخص کو بیوی کی آنکھوں پر کہنیاں مارنے اور ہاتھوں سے پٹائی کرنے پر چھ ماہ قیدکی سزاء سنائی گئی۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اٹھہتر سالہ شخص ٹی وی دیکھ رہا تھا اور اس کی بیوی نے اسے سینے پر ہلکے مکے مارے جس کے جواب میں اس نے اپنی بیوی کو دیوانہ وار پیٹا۔تاہم زخمی عورت کی حالت خطرے سے باہرہے۔چھ ماہ میں سے پانچ ماہ کی قید مشروط ہے۔اس کی وجہ ملزم کی ضعیف العمری ہے۔
تاہم اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ مذکورہ شخص س سے پہلے بھی بیوی کی پٹائی کر چکاہے۔
NTB/UFN

اٹھہتر سالہ شخص کو بیوی کی پٹائی پر چھ ماہ کی سزائ“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ لکھیں