آج سہ پہر ٣ بج کر ٢٦ منٹ پر اوسلو کے مرکز میں پارلیمنٹ ہائوس کے قریب بم دھماکہ ہوا۔اس عمارت کے قریب ناروے کے وزیر اعظم کا دفتر بھی واقع ہے۔ عمارت کی پہلی تین منازل تباہ ہو گئی ہیں۔ جب کہ ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔قیاس ہے کہ یہ دھماکہ تخریبی کاروائی ہے۔ تاہم تحقیقات جاری ہیں۔
Recent Comments
عطیہ رحمن on استاد کی سالانہ رپورٹ: “بے شک ان ہانی درست سوچتی ہے۔ اصل چیز اپنی زمہ داری کا احساس ہے،ایمانداری ہے،آگے بڑھنے کا جذبہ ہے…” مئی 22, 12:21
تهمینہ بتول on ایک چٹائی سے کامیابی کی بلندیوں تک — ملک اسلم کی محنت بھری داستان: “اللہ ہر ایک کو اسی طرح محنت اور لگن سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ،آمین” مئی 22, 07:13
تهمینہ بتول on فاصلہ برقرار رکھو: “اس اصول پر عمل کرنے سے ہم واقعی اپنے قیمتی رشتوں کو بچا سکتے ہیں۔” مئی 22, 07:04
زاہدہ عظمت on فاصلہ برقرار رکھو: “میرا ماننا ہے کہ اگر انسان اللّٰہ تعالیٰ کے قائم کئے ہوئے اصول و ضوابط اور قوانین کے مطابق زندگی…” مئی 19, 23:27
Aleena Masood on ایک چٹائی سے کامیابی کی بلندیوں تک — ملک اسلم کی محنت بھری داستان: “کامیابی انسان کی محنت، صبر اور مسلسل کوشش کا خوبصورت نتیجہ ہوتی ہے۔” مئی 15, 04:22
متعلقہ خبریں
”اوسلو مرکز میں بم دھماکہ“ ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ لکھیں


I found the info on this post useful.