• اردو فلک ڈاٹ نیٹ کا مقصد اردو زبان کے فروغ کے ساتھ ساتھ اس سے جڑی تہذیب و تمدن کا فروغ بھی ہے۔
• یہ ساءٹ خالصتاً فلاحی مقصد اور پاکستانی کمیونٹی کی بے لوث خدمت کے جذبے سے چل رہی ہے۔
• اسکا تعلق کسی بھی سیاسی پارٹی، کاروباری ادارے یا تنظیم کے ساتھ نہیں ہے۔
• ساءٹ کے صفحات پاکستانی اور غیر پاکستانی سیاسی پارٹیوں،کاروباری اداروں یا تنظیموں کے لیے لیے یکساں شراٰئط پر دستیاب ہیں۔
•
رائٹر حضرات نوٹ کر لیں
ساءٹ پر ان موضوعات پر لکھی گئی تحریروں اور وڈیوز کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
پاکستانی کمیونٹی کے قابل اور لائق افراد کا تعارف اور انٹرویوبلا تفریق
• ادبی و مزاحیہ تحریں، سفرنامہ
• معلوماتی خبریں اور رپورٹیں
• مساٰءل کی نشاندہی اور ممکنہ حل پر مبنی میٹیریل
• صحت، ٹیکنالوجی اور روزگار سے متعلق معلوماتی میٹیریل
• بچوں کی کہانیاں اور تعلیم و تربیت کے موضوعات
• یہ موضوعات ساءٹ پر ممنوع ہیں
• تشدد آمیز اور فساد پھیلانے والی وڈیوز اور تحریریں
• غیر اخلاقی زبان پر مبنی میٹیریل
• جنسی موضوعات پر مبنی تحریریں اور میٹیریل
• اس کے علاوہ دیگر معاشرتی بگاڑ پیدا کرنے والے موضوعات
• نوٹ
• سائٹ پر جاب
• ساءٹ پر صرف پارٹ ٹائم یا کنٹریکٹ اور معاوضہ کی بنیاد پر جابز موجود ہیں۔
• یہ جابز ان افراد کے لیے فائدہ مند ہیں جو زبانی ،تحریری یا وڈیو کے زریعے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کرنا چاہتے ہیں۔
• اس کے علاوہ کسی بھی ادارے یا تنظیم کی تشہیر فری اور معاوضہ دونوں طریقوں سے کی جاتی ہے۔
• ساءٹ پر فری لانس اور ادائیگی دونوں قسم کی جابز موجود ہیں۔
• ہر سال جابز کی انائونسمنٹ کی جاتی ہے۔لیکن درخواستیں سارا سال موصول کی جاتی ہیں۔
• آن لائن جاب سے پہلے ٹریننگ دی جاتی ہے۔اس دوران بنیادی اخراجات ادا کیے جاتے۔
• بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند طلباء اپنے متعلقہ مضمون کے بارے میں تھیسس یا ریسرچ آرٹیکل بہت کم قیمت پر چھپوا سکتے ہیں۔۔
• مزید معلومات کے لیے
• اس ای میل پر رابطہ کریں۔
• editor@urdufalak.net
• یہ قوانین و ضوابط ساءٹ پر لکھنے والے تمام لکھاریوں اور عملہ پر لاگو ہوتے ہیں ۔
مزید معلومات یا شکایات کے لیے اس ای میل پر یا نیچے دیے گئے ان باکس میں پیغام بھیجیں۔
منجانب اردو فلک ڈاٹ نیٹ ٹیم۔
20۔06۔2026

اسلام وعلیکم
بہت اچھے آپ نے قوانین بنائے ہیں بے شک اچھے content کو ہی پروموٹ کیا جانا۔ چاہیے تاکہ قارئین کو اچھا پڑھنے کو ملے
بہت شکریہ علینا
اصول و ضوابط کسی بھی ادارے کو مضبوط بنیاد فراہم کرتے ہیں اور اس سے کام کرنے والوں کی کامیابی اور ترقی یقینی ہو جاتی ہے۔
آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہو کر ہر طرح کے فوائد حاصل کر سکتی ہیں۔
شکریہ
ٹیم اردو فلک ڈاٹ نیٹ
🌹 ہمارا مقصد: اردو زبان، ادب، اسلامی معلومات، تعلیمی رہنمائی اور مثبت مواد کو فروغ دینا ہے۔ آپ کا تعاون اس مشن کو کامیاب بنائے گا۔
یہ قوانین اس ویب سائیٹ کے لیے بہت ضروری تھے جو آپ نے بنائے ہیں
شازیہ عندلیب صاحبہ آپ نے یہ اصول ضوابط بہت چھے بنائے ہیں
لیکن میرے خیال میں Subscribe کا بٹن ویب سائیٹ کے پہلے صفحے پر شو ہونا چاہیے۔ تاکہ لوگوں کو سبسکرائب کرنے میں آسانی ہو دوسرا جو بہت سارے لکھاری ایسے ہیں جنکا content لوگ یہاں سے کاپی کر لیتے ہیں تو ان کے لیے بھی کوئی محفوظ اقدام ہونا چاہیے تاکہ اردو فلک محفوظ رہ سکے
شکریہ