Muhammad Nadeem Yousuf
محمد ندیم یوسف
یہ وہ جج ہے جس کی عدالت میں ایک بار جب ایک عام آدمی نے روتے ہوئے یہ فریاد کی کہ جناب میرے 2 بچے ہیں 2 جگہ کام کرتا ہوں جلدی میں بچوں کو اسکول سے لینے کی خاطر گاڑی نو پارکنگ میں لگا بیٹھا اور اب یہ جرمانہ آ گیا ہے جو کے میری جیب سے باہر ہے تو جج صاحب نے شرمندہ ہوتے ہوئےکہا مجھ افسوس ہے کہ آپ کے مالی حالت خراب ہیں میں یہ جرمانہ ابھی معاف کر رہا ہوں اور آپ سے معذرت خواہ ہوں ۔
پھر یہی جج باہر بغیر پروٹوکول کے نکلتے ہیں چھوٹے گھروں میں رہتے ہیں سادہ کھاتے ہیں کسی کا ڈر نہیں انکو ۔
وجہ صرف یہ ہے انصاف کرتے ہیں اپنا کام پورا کرتے ہیں اور ایک آزاد زندگی گزارتے ہیں-

Recent Comments