آسٹریلیامیں خرید داری ٹوکری میں جھولنے کا المناک انجام

آسٹریلیا کے کیپیٹل سٹی سڈنی میں میں آدھی رات کو گھر واپسی پر دو اشخاص ایک خرید داری کی ٹوکری جو انہیں راستے سے ملی تھی کو ڈھلان کی جانب دھکیلنے لگے۔جبکہ ایک شخص ٹوکری میں بیٹھ گیا۔شاپنگ کارٹ ڈھلان کی جانب اسی میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہوئی ایک گاڑی سے جا ٹکرائی اور حادثہ کا شکار ہو گئی۔جس کے نتیجے میں کارٹ کے اندربیٹھا ہوا شخص جاں بحق ہو گیا۔جبکہ اس کا دوست جو ٹوکری کو دھکیل رہا تھا شدید زخمی ہو گیا۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ لکھیں